پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی جبکہ ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اقدامات کیے…

Read More

پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے،تاجر

آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی کو قوم کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا۔آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ…

Read More

شہر اقتدار میں چینی خاتون کی پراسرار موت

وفاقی دارالحکومت میں چینی خاتون کی پراسرار موت ہوگئی تاہم پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔پولیس نے بتایا کہ 42 سالہ چینی خاتون کی موت ایف8 میں ان کی رہائش گاہ میں ہوئی اور  خاتون کے ساتھیوں نے پولیس کو ان کی موت سے آگاہ کیا۔بعد ازاں نے پولیس…

Read More

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ضمن میں  پالیسی تیار کی جا رہی ہے،محسن نقوی

 وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقاتکی ہے۔ جس میں پاکستان امریکہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امورسمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دہشت گردی کے خلاف باہمی اشتراک کار بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں رواں سال جون میں کاونٹر…

Read More

چیف جسٹس کا صحافیوں کیخلاف پیکا کے تحت کارروائیوں کا نوٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے صحافیوں کیخلاف پیکا کے تحت کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حقائق کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  صدرپریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ  کی جانب سے چیف جسٹس کو خط لکھا گیا۔ جس پر چیف جسٹس نے نوٹس لیا۔ چیف جسٹس نے اٹارنی…

Read More

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.2 یکارڈ کی گئی۔  زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے، زلزلے کا مرکز زیرزمین 198کلومیٹر تھا۔ ترجمان  پی ڈی ایم اے  کے مطابق 27 مارچ 2025…

Read More

پاکستان کو بجٹ سازی کیلئے غیر ملکی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا

وفاقی حکومت کو بجٹ سازی کیلئے غیر ملکی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا  ہے۔ چین اور سعودی عرب کی جانب سے 9 ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ ملنے کا منتظر ہے۔ جولائی تا فروری آٹھ ماہ کے عرصے میں 4.95 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے ملے ہیں۔  دوست ممالک کی جانب سے ابھی…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور

پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور ہو گیا، 51 سے 100 فی صد شیئرز فروخت ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور کر لیا گیا۔منصوبے کے مطابق پی آئی اے کے 51 سے…

Read More

ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی۔ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ  او جی ڈی سی ایل کا 5.6 ارب ڈالر کے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ میں 8.33 فیصد شیئر ہوگا۔ بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری بھی دے دی۔۔ پاکستان میں…

Read More

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء  غیر حاضر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو شکایت لگا دی

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء کے غائب رہنے کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ ایوان سے وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی غیر…

Read More