samaanewspaper@gmail.com

 روملی ویلج اسلام آباد میں لگنے والی آگ  پر قابو پالیا گیا

دوسری جانب مارگلہ میں روملی ویلج میں لگنے والی آگ  پر قابو پالیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ وائلڈ  لائف کے مطابق نور پور رینج میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے پارک رینجرز سمیت وفاقی ترقیاتی ادارے کے عملے نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔سہ…

Read More

راولپنڈی سے 689 افغان شہری زیر تحویل

راولپنڈی میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان باشندوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری  ہے۔یکم اپریل سے اب تک راولپنڈی ،  سے 689 افغان شہریوں کو راولپنڈی ہولڈنگ کیمپ لایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کیمپ لائے گئے افغان شہریوں میں 409 مرد ، 133 خواتین اور 147 بچے شامل…

Read More

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی،بجھانے کی کوششیں جاری

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ بھڑک آٹھی۔  آگ روملی ویلج کے قریب علاقے میں بھڑکی ہے۔ ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق وائلڈ لائف کے پارک میں رینجرز آگ پر قابو پانے کے مصروف عمل ہیں۔ وفاقی ترقیاتی ادارہ کا عملہ بھی آگ بجھانے کے لیے موقع پر موجود ہے۔ ترجمان…

Read More

70 ہزار پاکستانی عازمین حج  کا سعادت سے محروم ہونے کا خدشہ، وزارت مذہبی امور نے نجی ٹورز آپریٹرز کو ذمہ دار ٹہرا دیا

70 ہزار پاکستانی عازمین حج   کا مستقبل بچانے کےلئے وزیراعظم کی سطح پر کام جاری ہے۔  وزیراعظم کی تین رکنی کمیٹی کی جانب سے پیش رفت ہوئی ہے۔   کمیٹی نے وزارت مذہبی امور سے ابتدا کرتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امورکوطلب کرتے ہوئے موقف لیا۔  وزارت مذہبی امور نے معاملے کو نجی ٹورز آپریٹرز پر ڈال…

Read More

نجی سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ سکا، وزیراعظم نے بھی نوٹس لے لیا

نجی سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے مستقبل کا معاملہ، وزیراعظم نے سعودی پالیسی کے تحت انتظامات نہ کرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے دورۂ سعودی عرب کے باوجود تاحال معاملہ حل نہ ہوسکا، وزیراعظم نے تمام صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔۔ وزیراعظم نے…

Read More

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ،موثر حکمت عملی تیار، دو ٹیمیں تشکیل

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر پاکستان  نے  موثر حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔  وزیراعظم شہبازشریف نے اعلیٰ سطح کی  دو ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ جاری نوٹفکیشن کے مطابق سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے جو امریکہ کے ساتھ اضافی ٹیرف کے معاملے…

Read More

پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی جبکہ ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اقدامات کیے…

Read More

پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے،تاجر

آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی کو قوم کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا۔آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ…

Read More

شہر اقتدار میں چینی خاتون کی پراسرار موت

وفاقی دارالحکومت میں چینی خاتون کی پراسرار موت ہوگئی تاہم پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔پولیس نے بتایا کہ 42 سالہ چینی خاتون کی موت ایف8 میں ان کی رہائش گاہ میں ہوئی اور  خاتون کے ساتھیوں نے پولیس کو ان کی موت سے آگاہ کیا۔بعد ازاں نے پولیس…

Read More

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ضمن میں  پالیسی تیار کی جا رہی ہے،محسن نقوی

 وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقاتکی ہے۔ جس میں پاکستان امریکہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امورسمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دہشت گردی کے خلاف باہمی اشتراک کار بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں رواں سال جون میں کاونٹر…

Read More