سپریم کورٹ ،مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل
سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی ۔۔ ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا۔ تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کیلئے جلد مقرر کیا جائے گا۔۔ پالیسی دستاویز کے مطابق مقدمات کی منتقلی، کمپرومائز اور فیملی مقدمات کوبھی سماعت کیلئے جلد مقرر…