بھارت نے گھبراہٹ میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا
دریائے جہلم میں بھارتی آبی جارحیت کا مظاہرہ۔۔ بھارت ، پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواب سے جاگ گیا۔۔ بھارت نے گھبراہٹ میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔۔ پانی چھوڑنےسے دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے۔ دریائے جہلم کی سطح معمول سے 7 سے 8 فٹ بلند ہوگئی۔ لوگوں…