samaanewspaper@gmail.com

روانڈا کے وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد

افریقی ملک روانڈا کے وزیر خارجہ اولیور پی جے چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔جبکہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ بھی آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں۔  دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل افریقہ، حسنین یوسف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاکستان میں تعینات روانڈا کی ہائی…

Read More

بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے،محسن نقوی  سعودی سفیر سے گفتگو

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں  باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ   نے معاشی و سماجی شعبوں میں  پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر سعودی عرب کی حکومت اور…

Read More

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کا نوٹس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے کھئیل داس کوہستانی سے ٹیلیفونک رابطہ اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عوامی نمائندوں پر…

Read More

وزیراعظم آزادکشمیر  سے او آئی سی کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم آزادکشمیر  چوہدری انوار الحق سے  نمائندہ خصوصی برائے سیاسی امور اسلامی تعاون تنظیم یوسف محمد کی قیادت میں  چھ رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو  حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کا کہ ہندوستان کے یکطرفہ توسیع پسندانہ اقدامات خطے کے امن کے لیے…

Read More

عوام کےلئے اچھی خبر ۔۔ بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی راہ ہموار

عوام کےلئے اچھی خبر ۔۔ بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی راہ ہموار ہو گئی۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری پاور پلانٹس کے معاہدوں میں ترمیم کی منظوری دےدی ۔ ایکویٹی پر منافع ڈالر کے بجائے روپے میں اور ڈالر 168روپے پر فکس کرنے کی منظوری دی گئی ۔ نئے معاہدوں سے سرکاری پاور پلانٹس…

Read More

بلیک لسٹڈ اور 105 تولہ سونے کی چوری کے مقدمہ  میں مرکزی ملزم سفیان زاہد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

ایف آئی اے امیگریشن کا ایکشن ۔۔ بلیک لسٹڈ اور بھاری سونے کی چوری کے مقدمہ  میں مرکزی ملزم سفیان زاہد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کی مبینہ پشت پناہی کے باوجود ایف آئی نے یہ ایکشن لیا۔  ملزم کیخلاف کیس سی آئی اے پولیس کے تحت زیرِ تفتیش ہے۔…

Read More

 روملی ویلج اسلام آباد میں لگنے والی آگ  پر قابو پالیا گیا

دوسری جانب مارگلہ میں روملی ویلج میں لگنے والی آگ  پر قابو پالیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ وائلڈ  لائف کے مطابق نور پور رینج میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے پارک رینجرز سمیت وفاقی ترقیاتی ادارے کے عملے نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔سہ…

Read More

راولپنڈی سے 689 افغان شہری زیر تحویل

راولپنڈی میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان باشندوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری  ہے۔یکم اپریل سے اب تک راولپنڈی ،  سے 689 افغان شہریوں کو راولپنڈی ہولڈنگ کیمپ لایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کیمپ لائے گئے افغان شہریوں میں 409 مرد ، 133 خواتین اور 147 بچے شامل…

Read More

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی،بجھانے کی کوششیں جاری

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ بھڑک آٹھی۔  آگ روملی ویلج کے قریب علاقے میں بھڑکی ہے۔ ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق وائلڈ لائف کے پارک میں رینجرز آگ پر قابو پانے کے مصروف عمل ہیں۔ وفاقی ترقیاتی ادارہ کا عملہ بھی آگ بجھانے کے لیے موقع پر موجود ہے۔ ترجمان…

Read More

70 ہزار پاکستانی عازمین حج  کا سعادت سے محروم ہونے کا خدشہ، وزارت مذہبی امور نے نجی ٹورز آپریٹرز کو ذمہ دار ٹہرا دیا

70 ہزار پاکستانی عازمین حج   کا مستقبل بچانے کےلئے وزیراعظم کی سطح پر کام جاری ہے۔  وزیراعظم کی تین رکنی کمیٹی کی جانب سے پیش رفت ہوئی ہے۔   کمیٹی نے وزارت مذہبی امور سے ابتدا کرتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امورکوطلب کرتے ہوئے موقف لیا۔  وزارت مذہبی امور نے معاملے کو نجی ٹورز آپریٹرز پر ڈال…

Read More