بھارت کو شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے قرض پروگرام کی منظوری دے دی

 بھارت کو عالمی سطح پر بھی منہ کی کھانا پڑگئی ۔۔۔ آئی ایم ایف نے مودی سرکار کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کی جانے کے باوجود پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط اور کلائمنٹ فنانسنگ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر فنڈ کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے…

Read More

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی،بجھانے کی کوششیں جاری

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ بھڑک آٹھی۔  آگ روملی ویلج کے قریب علاقے میں بھڑکی ہے۔ ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق وائلڈ لائف کے پارک میں رینجرز آگ پر قابو پانے کے مصروف عمل ہیں۔ وفاقی ترقیاتی ادارہ کا عملہ بھی آگ بجھانے کے لیے موقع پر موجود ہے۔ ترجمان…

Read More

پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی جبکہ ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اقدامات کیے…

Read More

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء  غیر حاضر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو شکایت لگا دی

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء کے غائب رہنے کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ ایوان سے وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی غیر…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے، گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے تجارت کے…

Read More

عوام  کو اربوں روپے سے محروم کر دیا گیا،پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دی گئی

عوام کو اربوں روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔ اب دو ہفتوں کے دوران عوام کی جیبوں سے نو ارب پندرہ کروڑ روپے اضافی نکالے جائیں گے۔ حکومت نے پٹرولیم لیوی میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، پٹرول اور ہائی…

Read More

50ارب کی چوری کا نوٹس نہ لیتا تو آپ 72گھنٹے میں کینسل نہ کرتے،فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امورکا اجلاس چیئرمین کمیٹی فیصل واوڈا کی زیر صدارت ہوا، چیئرمین پورٹ قاسم ، قائم مقام چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ شریک ہوئے۔ سنیٹر دنیش نے کہا کہ گوادر اور کراچی پورٹ میں مستقل چیئرمین کیوں…

Read More

پاک فضائیہ کے دستے کی عالمی مشق میں کامیاب شرکت کے بعد وطن  واپسی

پاک فضائیہ کا دستہ اسپیئرز آف وکٹری مشق میں کامیاب شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر مشق میں پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری لیڈ فائٹر طیارے، جنگی پائلٹس اور تکنیکی عملے نے حصہ لیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق جے ایف-17 بلاک…

Read More

ڈسکوز کے حصص صدرِمملکت کے نام منتقل کرنے کی مشروط منظوری  

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت توانائی کی ڈسکوزکےحصص کی منتقلی کی سمری منظور کی گئی حصص کی منتقلی سےکسی قسم کےمالی اثرات مرتب نہ ہوں ڈسکوز کے حصص صدرِمملکت کےنام منتقل کرنےکی مشروط منظوری دیدی گئی ہےاور مختلف شعبوں کیلئے تکنیکی مالی گرانٹس…

Read More

بنگلہ دیش میں مظاہرین پر ’طاقت کا استعمال‘ حسینہ واجد کے مغربی ممالک میں پناہ لینے میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

Lorem ipsum dolor sit amet,sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Lorem ipsum dolor sit amet, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum…

Read More