وزیر داخلہ کا دورہ چین، بیجنگ اور اسلام آباد پولیس میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
بیجنگ اور اسلام آباد پولیس میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ چین کے دورے پر موجود وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب کیو ینجن سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پیرا ملٹری فورسز کے لئے بارڈرز کو محفوظ کرنے کے…