پاکستان نے تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بےنقاب کر کے تمام شواہد پر مبنی ڈوزیئرجاری کردیا
پاکستان نے تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بےنقاب کر کے تمام شواہد پر مبنی ڈوزیئرجاری کردیا۔۔ ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردید شواہد پیش کیے گئے ہیں۔۔۔ ذرائع کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کے حقائق ، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام فالس فلیگ پر مستند بین الاقوامی…