پاک ترکیہ کا دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے پر اتفاق
پاکستان-ترکیہ انسداد دہشتگردی مشاورت کا دوسرا دور مکمل ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ترکیہ مشاورت کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہوا، پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی انسداد دہشتگردی وزارت خارجہ عبد الحمید نے کی جبکہ ترکیہ وفد کی سربراہی سفیر کنان یلماز نے کی۔ دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی…