پارٹی صدرات سے ہٹائے جانے کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے پہلی ملاقات
وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، جس میں خیبرپختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں سمیت پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پارٹی صدرات سے ہٹائے جانے کے…