مودی سرکار کے مطالبات مسترد،آئی ایم ایف کا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکج طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے بھارت کو نظرانداز کرتے ہوئے مودی سرکار کے پاکستان مخالف مطالبات مسترد کر دیے۔ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکج طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی درخواست پر غور کرے گا۔بھارت کی جانب…

Read More

 وزیر اطلاعات  عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کل تمام سیاسی جماعتوں کو اہم بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کل بروز اتوار تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنماؤں کو موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے۔ یہ بریفنگ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ قومی سلامتی کی کی صورتحال اور اس…

Read More

 پاکستان نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا

بیانیہ کی جنگ میں پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی ۔۔۔ بھارت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کرنے کے ردعمل میں وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا۔۔ ملی نغمہ میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قومی عزم اور دفاع وطن کے جذبے کی…

Read More

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ،پاکستان کا بھر پورجواب

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ۔۔ بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔۔۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق موثر جواب سے دشمن کو خاموش کروا دیا گیا۔ دشمن کے متعدد…

Read More

 پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کےلئے مقرر

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔ لارجر بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں۔ جسٹس مسرت ہلالی،…

Read More

عالمی بینک کی  پاکستان کیلئے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔  رقم خیبرپختونخوا میں دیہی علاقوں تک رسائی ، سیاحت کی ترقی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ پر خرچ کی جائے گی ۔خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں تک رسائی کے منصوبے کیلئے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ۔…

Read More

پی اے سی اجلاس،  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف ہوا ہے، پی اے سی نے مستحقین میں رقوم کی تقسیم میں بڑی خامیوں کی نشاندہی کر دی۔ غریبوں کے لیے مختص فنڈز سینئر سرکاری افسران اور اُن کی بیگمات نے ہڑپ کرلیے۔ سینکڑوں کیسز میں میاں بیوی دونوں میں رقوم بانٹ…

Read More

پاکستان کا   چین میں 1.4 ارب ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ جاری کرنے کا اعلان  

پاکستان رواں سال کے آخر تک چین میں 1.4 ارب ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ جاری کریگا۔  چین سے 10 ارب یوآن یعنی 1.4   ارب ڈالر سواپ لائن کی درخواست کر رکھی ہے ۔۔   وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں   غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان…

Read More

پاکستان کرپٹو کونسل اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پردستخط

اسلام آباد میں پاکستان کرپٹو کونسل اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پردستخط ہوگئے ۔۔ معاہدے سے  پاکستان میں بلاک چین جدت، اسٹیبل کوائن اپنانے، اورغیرمرکزی مالیاتی نظام کے انضمام کو تیز کیا جا سکے گا۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

Read More

بھارت نے  گھبراہٹ میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا

دریائے جہلم میں بھارتی آبی جارحیت  کا مظاہرہ۔۔ بھارت ، پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواب سے جاگ گیا۔۔ بھارت نے  گھبراہٹ میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔۔ پانی چھوڑنےسے دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے۔  دریائے جہلم کی سطح معمول سے 7 سے 8 فٹ بلند ہوگئی۔  لوگوں…

Read More