جعفر ایکسپریس حادثہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے نے بریفنگ طلب کر لی۔
جعفر ایکسپریس حادثہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے بریفنگ طلب کر لی۔ سیکریٹری ریلویز اور آئی جی ریلوے پولیس قائمہ کمیٹی کو منگل کے روز بریف کریں گے۔قائمہ کمیٹی نے آئی جی ریلوے پولیس سے ٹرین سیکیورٹی پر بھی بریفنگ طلب کر لی۔قائمہ کمیٹی نے پاکستان ریلویز کے بڑے منصوبوں پر بھی…