اے ڈی بی گرانٹ سے ترکیہ اور شام کو فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجنے کا انکشاف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی گرانٹ سے ترکیہ اور شام کو فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجنے کا انکشاف، آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ اے ڈی بی کی گرانٹ سے 55 کروڑ 26 لاکھ روپے کی فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجی گئیں، عمر ایوب نے کہا کہ ہم حاتم طائی بنے…