ہائی کورٹس خودمختار ادارے ہیں ، مداخلت کرنا مناسب نہیں ہو گا،چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان سے ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا، جبکہ وفد نے خدشات سے متعلق چیف جسٹس کو آگاہ گیا، اعلامیہ کے مطابق وفد نے پنجاب میں ہائی کورٹ اور بارز کے درمیان رابطے اور ہم آہنگی کے فقدان کے…