رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹھہ سے رپورٹ  

قومی ادارہ برائے صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے ٹھٹھہ کے 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال سندھ سے پولیو کا یہ چوتھا کیس ہے، 2024 میں پاکستان میں پولیو کے 74 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔پاکستان میں رواں سال پولیو کے مزید 2 نئے…

Read More

جدید منصوبے تعلیم، آئی ٹی اور جنگی تیاریوں کے فروغ کیلئے متعارف کروائے گئے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے  فوجی جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جدید منصوبے تعلیم، آئی ٹی اور جنگی تیاریوں کے فروغ کیلئے متعارف کروائے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور کنٹونمنٹ بورڈ کا دورہ کیا۔…

Read More

زرعی ٹیوب ویل ، 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،، ماہانہ  فیول کی مد میں ایڈجسٹمنٹ کی کمی کا فائدہ اب زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین  کوبھی  ملے گا، پاور ڈویژن نے نیپرا کو اس متعلق خط لکھ دیا ہے۔  ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ…

Read More

سپریم کورٹ ،مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل

سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی  ۔۔ ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا۔ تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کیلئے جلد مقرر کیا جائے گا۔۔ پالیسی دستاویز  کے مطابق مقدمات کی منتقلی، کمپرومائز اور فیملی مقدمات کوبھی  سماعت کیلئے جلد مقرر…

Read More

رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی،حکومت کااعلان

رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی۔ وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے بڑا اعلان کر دیا۔ عوام کی سہولت کےلئے ہر ضلع میں چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے۔ رمضان سے تین دن قبل چینی کے اسٹالز لگائے جائیں گے، جو 27 رمضان تک جاری رہیں گے۔ وزیر صنعت و…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی شہید افسر کے نماز جنازہ میں شرکت

لیفٹننٹ محمد حسن اشرف شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ۔ دیگر سول اور عسکری حکام اورشہید کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔ لیفٹننٹ محمد حسن اشرف میران شاہ میں دہشتگردوں سے…

Read More

رجب طیب اردوان کا  گاڑی کا تحفہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر ڈرائیو کیا۔بعد ازاں ترک صدر ایوان صدر گئے اور صدر آصف علی زرداری کو بھی الیکٹرک…

Read More

سیکیورٹی فورسز نے   13 خوارج کو ہلاک کردیا

 آئی ایس پی آر  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر پانچ مختلف کارروائیاں کیں۔  کولاچی میں کارروائی کے دوران دو طرفہ فائرنگ میں شاہ گل نامی دہشت گرد سمیت پانچ خوارج ہلاک ہوئے۔شمالی وزیرستان کے علاقوں دوسالی اور تاپی میں دو کارروائیوں کے دوران دو…

Read More

کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا کہ ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آگے بڑھنا ہے اور پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔آرمی چیف  نے کہا کہ خط کی باتیں صرف چالیں ہیں، مجھے کسی کا کوئی خط…

Read More

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار

سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن  کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے…

Read More