سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری
سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 6 ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی منظوری دی گئی۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس چیف جسٹس…