چیف جسٹس کا صحافیوں کیخلاف پیکا کے تحت کارروائیوں کا نوٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے صحافیوں کیخلاف پیکا کے تحت کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حقائق کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  صدرپریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ  کی جانب سے چیف جسٹس کو خط لکھا گیا۔ جس پر چیف جسٹس نے نوٹس لیا۔ چیف جسٹس نے اٹارنی…

Read More

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.2 یکارڈ کی گئی۔  زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے، زلزلے کا مرکز زیرزمین 198کلومیٹر تھا۔ ترجمان  پی ڈی ایم اے  کے مطابق 27 مارچ 2025…

Read More

پاکستان کو بجٹ سازی کیلئے غیر ملکی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا

وفاقی حکومت کو بجٹ سازی کیلئے غیر ملکی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا  ہے۔ چین اور سعودی عرب کی جانب سے 9 ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ ملنے کا منتظر ہے۔ جولائی تا فروری آٹھ ماہ کے عرصے میں 4.95 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے ملے ہیں۔  دوست ممالک کی جانب سے ابھی…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور

پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور ہو گیا، 51 سے 100 فی صد شیئرز فروخت ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا منصوبہ منظور کر لیا گیا۔منصوبے کے مطابق پی آئی اے کے 51 سے…

Read More

ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی۔ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ  او جی ڈی سی ایل کا 5.6 ارب ڈالر کے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ میں 8.33 فیصد شیئر ہوگا۔ بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری بھی دے دی۔۔ پاکستان میں…

Read More

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء  غیر حاضر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو شکایت لگا دی

پارلیمنٹ سے وفاقی وزراء کے غائب رہنے کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ ایوان سے وقفہ سوالات کے دوران وزراء کی غیر…

Read More

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جا چکی ہے ۔ وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے 2224 ملازمین ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان پیکیج…

Read More

یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا گیا

85 واں یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں یوم پاکستان کی خصوصی تقریب…

Read More

 جعفر ایکسپریس حادثہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے نے بریفنگ طلب کر لی۔

جعفر ایکسپریس حادثہ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے بریفنگ طلب کر لی۔ سیکریٹری ریلویز اور آئی جی ریلوے پولیس قائمہ کمیٹی کو منگل کے روز بریف کریں گے۔قائمہ کمیٹی نے آئی جی ریلوے پولیس سے ٹرین سیکیورٹی پر بھی  بریفنگ طلب کر لی۔قائمہ کمیٹی نے پاکستان ریلویز کے بڑے منصوبوں پر بھی…

Read More

وزیراعظم کی سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے تمام ابہام کو دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی  زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس ہوا ۔ اعلامیہ کے  مطابق  وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے عوام میں پائے جانے والے تمام ابہام کو حقائق اور اعدادوشمار کی بنیاد پر دور کرنے کی ہدایت کی۔ بولے قابل تجدید توانائی کا فروغ…

Read More