یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی   میں  تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا

یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات بارہ بجے سےکل تئیس مارچ سہ پہر،تین بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا۔۔۔ تمام بڑی گاڑیوں کو مختلف مقامات پر روک دیا جائے گا۔۔۔پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ راولپنڈی اسلام آباد آنے والی تمام بڑی گاڑیوں کو مارگلہ…

Read More

اسلامی نظریاتی کونسل کے قیام کو پچاس سال مکمل

اسلامی نظریاتی کونسل کے قیام کو پچاس سال مکمل ہوگئے ۔۔ذرائع کے مطا بق اسلامی نظریاتی کونسل کی گولڈن جوبلی کی خصوصی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے 50 سال مکمل ہونے پر خصوصی اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔۔اسلامی نظریاتی کونسل کا…

Read More

برطانیہ کے لیے قومی ائیرلائن کی پروازوں سے پابندی ہٹے گی یا نہیں 25 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا

برطانیہ کے لیے قومی ائیرلائن کی پروازوں سے پابندی ہٹے گی یا نہیں 25 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی نے پاکستانی ائیرلائن سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ برطانیہ ائیر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا۔اجلاس میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم نے سیفٹی اڈٹ اور ڈیگر انتظامات…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے، گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے تجارت کے…

Read More

عوام  کو اربوں روپے سے محروم کر دیا گیا،پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دی گئی

عوام کو اربوں روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔ اب دو ہفتوں کے دوران عوام کی جیبوں سے نو ارب پندرہ کروڑ روپے اضافی نکالے جائیں گے۔ حکومت نے پٹرولیم لیوی میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، پٹرول اور ہائی…

Read More

منگلا اور تربیلا ڈیم پانی کا ذخیرہ ختم

ملک کے دونوں بڑے ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گئے، منگلا اور تربیلا ڈیم پانی کا ذخیرہ ختم، قابل استعمال پانی ختم ہوگیا، نہری پانی کا شارٹ فال 60 فی صد تک جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔۔ بالائی اور وسطی پنجاب کے علاقوں کی فصلیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ جہلم…

Read More

 پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے متوقع

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلانے پر وزیراعظم شہبازشریف نے مشاورت شروع کر دی۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بدھ یا جمعرات کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکرایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہ بھی شرکت کرینگے۔ پورے…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ  سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہونگے۔اس کے علاوہ دیگر اہم وفاقی وزرا اور اعلی حکام بھی وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہونگے، سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات…

Read More

 پاکستان سے معاہدے پر پیشرفت ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق فنڈز بھی دیے جاسکتے ہیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے پر پیشرفت ہوئی ہے موسمیاتی تبدیلیوں پر ممکنہ طور پر فنڈز بھی فراہم کیے جاسکتے ہیں پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو…

Read More

پیپلزپارٹی نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی مسترد کردی

پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو 27 کے بجائے 10 روپے فی یونٹ فروخت کرنے پر مجبور کرنا ظلم اور ان سے کھلی جنگ کرنے کے مترادف ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ…

Read More