روانڈا کے وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد
افریقی ملک روانڈا کے وزیر خارجہ اولیور پی جے چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔جبکہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ بھی آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل افریقہ، حسنین یوسف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاکستان میں تعینات روانڈا کی ہائی…