نجی سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے مستقبل کا فیصلہ نہ سکا، وزیراعظم نے بھی نوٹس لے لیا
نجی سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے مستقبل کا معاملہ، وزیراعظم نے سعودی پالیسی کے تحت انتظامات نہ کرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے دورۂ سعودی عرب کے باوجود تاحال معاملہ حل نہ ہوسکا، وزیراعظم نے تمام صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔۔ وزیراعظم نے…