ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق
او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی۔ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ او جی ڈی سی ایل کا 5.6 ارب ڈالر کے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ میں 8.33 فیصد شیئر ہوگا۔ بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری بھی دے دی۔۔ پاکستان میں…