عوام  کو اربوں روپے سے محروم کر دیا گیا،پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دی گئی

عوام کو اربوں روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔ اب دو ہفتوں کے دوران عوام کی جیبوں سے نو ارب پندرہ کروڑ روپے اضافی نکالے جائیں گے۔ حکومت نے پٹرولیم لیوی میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا، پٹرول اور ہائی…

Read More

منگلا اور تربیلا ڈیم پانی کا ذخیرہ ختم

ملک کے دونوں بڑے ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گئے، منگلا اور تربیلا ڈیم پانی کا ذخیرہ ختم، قابل استعمال پانی ختم ہوگیا، نہری پانی کا شارٹ فال 60 فی صد تک جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔۔ بالائی اور وسطی پنجاب کے علاقوں کی فصلیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ جہلم…

Read More

 پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے متوقع

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلانے پر وزیراعظم شہبازشریف نے مشاورت شروع کر دی۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بدھ یا جمعرات کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکرایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہ بھی شرکت کرینگے۔ پورے…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ  سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہونگے۔اس کے علاوہ دیگر اہم وفاقی وزرا اور اعلی حکام بھی وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہونگے، سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات…

Read More

 پاکستان سے معاہدے پر پیشرفت ہوئی، موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق فنڈز بھی دیے جاسکتے ہیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے پر پیشرفت ہوئی ہے موسمیاتی تبدیلیوں پر ممکنہ طور پر فنڈز بھی فراہم کیے جاسکتے ہیں پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو…

Read More

پیپلزپارٹی نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی مسترد کردی

پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو 27 کے بجائے 10 روپے فی یونٹ فروخت کرنے پر مجبور کرنا ظلم اور ان سے کھلی جنگ کرنے کے مترادف ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ…

Read More

اے ڈی بی گرانٹ سے ترکیہ اور شام کو  فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجنے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کے اجلاس میں  ایشیائی ترقیاتی بینک کی گرانٹ سے ترکیہ اور شام کو  فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجنے کا انکشاف، آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ اے ڈی بی کی گرانٹ سے 55 کروڑ 26 لاکھ روپے کی فلڈ ریلیف آئٹمز بھیجی گئیں،  عمر ایوب نے کہا کہ ہم حاتم طائی بنے…

Read More

اڈیالہ جیل کے داخلہ دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین  تلخ کلامی

اڈیالہ جیل کے داخلہ دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین  تلخ کلامی ہو گئی۔ علیمہ خان نے وکلاء رہنماوں کو چارج شیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی گئی ہو، بغیر زمہ داری کے کوئی وکیل جیل…

Read More

شوگر ملز کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے،محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شوگر ملز کی مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے، ایف آئی اے اور آئی بی سمیت مختلف ادارے شوگر ملز کی خریدو فروخت کی نگرانی میں تعاون کررہے ہیں۔ اسلام آبادم ین  وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر خزانہ کاکہنا تھاکہ  ملک معاشی…

Read More

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوطلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل  بروز  منگل کو طلب کرلیا۔ اجلاس دن سوا گیارہ بجے وزیراعظم افس میں ہوگا ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال بھی زہر بحث آئے گی ۔ وفاقی…

Read More