شہباز،بلاول ملاقات، حکومت سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پی پی  رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔  اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے پی پی قیادت کے کردار کو  سراہتے…

Read More

  مولانا فضل الرحمن عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ جے یو آئی کا کارکنان اور عزیر واقارب نے مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد ایئر ہورٹ پر استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے مولانا فضل الرحمن سے  جلد رابطہ متوقع…

Read More

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسلام آباد کیپٹل ٹیر یٹری گورنمنٹ بنانے کی سفارش

وفاقی دارالحکومت کی انتظامی اصلاحات کیلئے تشکیل سب کمیٹی نے بڑی سفارش کر دی ،،، سب کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسلام آباد کیپٹل ٹیر یٹری گورنمنٹ بنائی جائے۔ اسلام آ باد کی منتخب اسمبلی ہوگی جس کے نمائندے براہ راست منتخب کئے جائیں گے۔ صوبائی…

Read More

کابینہ 50 سے تجاوز کر گئی، رہائشگاہوں کا مسئلہ وزیراعظم ہاوس پہنچ گیا

وفاقی کابینہ تو 50 سے تجاوز کر گئی مگر اب وزرا کو ٹھہرایا کہاں جائے؟ وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی رہائشگاہوں کا مسئلہ وزیراعظم ہاوس پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق  منسٹر انکلیو میں رہائش گائیں کم پڑنے پر ہاوس رینٹ کی سہولت دینے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منسٹر انکلیو میں 33 بنگلے،…

Read More

ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن، 3 خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بناتے ہوئے  تین خوارج کوجہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود…

Read More

 خواجہ محمد آصف کو ایتھوپیا-پاکستان فرٹرنیٹی ایوارڈ  سے نوازا گیا۔

وزیرِ دفاع   خواجہ محمد آصف سے ایتھوپیا کے سیفر ڈاکٹر جمال بکر نے  ملاقات  کر کے ایتھوپیا-پاکستان فرٹرنیٹی ایوارڈ  سے نوازا ۔ خواجہ محمد آصف کو دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں نمایاں خدمات پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سفیر نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں وزیرِ دفاع اور ہوا بازی خواجہ محمد…

Read More

ہائی کورٹس خودمختار ادارے ہیں ، مداخلت کرنا مناسب نہیں ہو گا،چیف جسٹس 

چیف جسٹس پاکستان سے  ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا، جبکہ وفد نے خدشات سے متعلق چیف جسٹس کو آگاہ گیا، اعلامیہ کے مطابق  وفد نے پنجاب میں ہائی کورٹ اور بارز کے درمیان رابطے اور ہم آہنگی کے فقدان کے…

Read More

 آئی ایم ایف کا حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ

آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ اقتصادی اصلاحات پر مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات کے مختلف سیشن ہوئے جن میں رائٹ سائزنگ اور ٹیکس اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ذرائع کے مطابق عالمی ادارے نے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کیا۔ اخراجات میں کمی کے لیے رائٹ سائزنگ اقدامات…

Read More

36 افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی

ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاورڈ بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں36 افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کی سفارش کی گئی۔ ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے 19، پولیس سروس کے 8 اور فارن سروسز کے 9 افسران شامل ہیں۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے وسیم اجمل چودھری ، عنبرین رضا،…

Read More

50ارب کی چوری کا نوٹس نہ لیتا تو آپ 72گھنٹے میں کینسل نہ کرتے،فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امورکا اجلاس چیئرمین کمیٹی فیصل واوڈا کی زیر صدارت ہوا، چیئرمین پورٹ قاسم ، قائم مقام چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ شریک ہوئے۔ سنیٹر دنیش نے کہا کہ گوادر اور کراچی پورٹ میں مستقل چیئرمین کیوں…

Read More