بشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

بشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، چار نئے فوکل پرسن بھی مقرر کر دیئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل تابش فاروق نے کہا کہ آج ہونے والی ملاقات میں بشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹا کر اپنے چار…

Read More

فروری میں مہنگائی میں مزید کمی، 1.5 فیصد ریکارڈ

فروری میں مہنگائی میں مزید کمی، 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان شماریات بیورو نے فروری کیلئے افراط زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔رپورٹ کے مطابق فروری 2025 میں جنوری کے مقابلے میں 0.8 فیصد کی کمی ہوئی ۔ ایک ماہ میں تازہ پھلوں کی قیمت میں 14.9 فیصد کا اضافہ ہو گیا ۔…

Read More

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید  المالکی کی ملاقات ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار  کیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر نے رمضان کے موقع…

Read More

آئی ایم ایف کی شرائط، رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی تیاری

عالمی ادارے سے اگلی قسط کا حصول ،،،آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ۔ آئی ایم ایف نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس کی چوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔  ذرائع…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے

  وزیراعظم ہاؤس میں پیر کے روز اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔   اجلاس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہونگے،ذرائع کے مطابق  وزیراعظم سے ملاقات کے لیے  بلاول بھٹو بھی آسلام آباد پہنچیں گے،بلاول بھٹو وزیراعظم ہاؤس میں اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس میں شریک ہوں گے،اعلی سطح اجلاس…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے

  وزیراعظم ہاؤس میں پیر کے روز اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔   اجلاس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہونگے،ذرائع کے مطابق  وزیراعظم سے ملاقات کے لیے  بلاول بھٹو بھی آسلام آباد پہنچیں گے،بلاول بھٹو وزیراعظم ہاؤس میں اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس میں شریک ہوں گے،اعلی سطح اجلاس…

Read More

قرض کی نئی قسط، آئی ایم ایف جائزہ مشن پیر کو پاکستان آئے گا

پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پیر(3 مارچ) کو اسلام آباد پہنچے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15…

Read More

رواں سال ملک کا چھٹا پولیو کیس ٹھٹھہ سے رپورٹ  

قومی ادارہ برائے صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے ٹھٹھہ کے 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال سندھ سے پولیو کا یہ چوتھا کیس ہے، 2024 میں پاکستان میں پولیو کے 74 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔پاکستان میں رواں سال پولیو کے مزید 2 نئے…

Read More

جدید منصوبے تعلیم، آئی ٹی اور جنگی تیاریوں کے فروغ کیلئے متعارف کروائے گئے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے  فوجی جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جدید منصوبے تعلیم، آئی ٹی اور جنگی تیاریوں کے فروغ کیلئے متعارف کروائے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور کنٹونمنٹ بورڈ کا دورہ کیا۔…

Read More

زرعی ٹیوب ویل ، 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،، ماہانہ  فیول کی مد میں ایڈجسٹمنٹ کی کمی کا فائدہ اب زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین  کوبھی  ملے گا، پاور ڈویژن نے نیپرا کو اس متعلق خط لکھ دیا ہے۔  ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ…

Read More